پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جوائن کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-15
in کھیل
A A
شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جوائن کر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

پاکستان فاسٹ بولنگ کیلئے مشہور ہے، کوچنگ کرنے میں مزہ آئے گا، اپنا تجربہ پاکستانی بولرز کو منتقل کرنے کی کوشش کروں گا، گفتگو
کراچی// پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کو کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جوائن کر لیا ہے۔شان ٹیٹ نے آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے شان ٹیٹ کو پریکٹس جرسی پیش کی۔
اس موقع شان ٹیٹ کے مطابق میں پہلی بار پاکستان آیا ہوں، مجھے یہاں آکر اچھا لگ رہا ہے، میرے لیے سب چیزیں نئی ہیں، نئی ٹیم کا حصہ بننا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے۔
شان ٹیٹ کے مطابق پاکستان ایک بڑی ٹیم ہے، امید ہے یہ ایک اچھا تجربہ ہو گا تاہم آغاز میں مجھے کھلاڑیوں کو جاننا ہو گا۔سابق آسٹریلین فاسٹ بولر کے مطابق گزشتہ 2 سال میں دیگر ٹیموں کے ساتھ اچھا تجربہ رہا، میں اپنے کیرئیر میں مختلف ملکوں میں کھیلا ہوں، پی ایس ایل سے بھی منسلک رہا ہوں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان فاسٹ بولنگ کیلئے مشہور ہے، یہاں کوچنگ کرنے میں مزہ آئے گا، اپنا تجربہ پاکستانی بولرز کو منتقل کرنے کی کوشش کروں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر کی پی سی بی پر تنقید

Next Post

ٹیسٹ کرکٹ کا بورنگ نہ ہونا بہت ضروری : چیپل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ کا بورنگ نہ ہونا بہت ضروری : چیپل

ٹیسٹ کرکٹ کا بورنگ نہ ہونا بہت ضروری : چیپل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.