پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-21
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

ریاض//
سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔
حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے لیے کے لیے چلائی جانے والی المشاعر ٹرین نے ریکارڈ زائرین کو ان کی منزل مقصود تک پہنچایا۔
سعودی ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال حج سیزن کے دوران 2.2 ملین حجاج کرام نے المشاعر ٹرین میں سفر کیا۔
حکام کا کہنا تھا کہ مکہ مکرمہ میں عرفات، مزدلفہ اور منیٰ کے درمیان میٹرو ٹرین کے 9 اسٹیشنز نے عازمین حج کی میزبانی کی، جبکہ دوران حج میٹرو ٹرین کے 2206 ٹرپس چلائے گئے۔
حج کے پہلے دن 29 ہزار حاجیوں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچایا گیا، جبکہ 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد عازمین حج کو منیٰ سے عرفات تک کی سفری سہولت فراہم کی گئی۔
المشاعر ٹرین نے دوران حج عرفات سے مزدلفہ تک 3 لاکھ 5 ہزار اور مزدلفہ سے منیٰ تک 3 لاکھ 83 ہزار سے زائد حاجیوں کو مناسک حج کی ادائیگی کے لیے منتقل کیا۔
علاوہ ازیں ایام تشریق کے دوران منیٰ 1، منیٰ 2 اور مزدلفہ 3 سے منیٰ 3 کے اسٹیشن تک 1.2 ملین حاجیوں نے میٹرو کی سہولت سے فائدہ اٹھایا، جس کی وجہ سے حاجیوں کو جمرات کے پُل تک پہنچنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مالی اور پونجی بازار کے شعبے کے ماہرین کے ساتھ وزیر خزانہ کا بجٹ سے قبل تبادلہ خیال

Next Post

برطانوی وزیراعظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

برطانوی وزیراعظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.