جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات،جگہ جگہ فورسز کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in اہم ترین
A A
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Army

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموں کشمیر کی راجدھانی سرینگر کے بیشتر حصوں میں امن و قانون کی صورتحال کو برقراررکھنے کی خاطربدھ کے روزسیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات رہی۔
بتادیں کہ این آئی اے کورٹ کی جانب سے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد وادی بھر میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صاد رکئے گئے ہیں۔
بدھ کے روز سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا جبکہ بعض علاقوں میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بھی معطل رہی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شہر میں امن دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر بدھ کے روز حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ سری نگر کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق کاروباری ادارے کھلے تھے جبکہ سڑکوں پر مسافر بردار اور نجی گاڑیاں بھی دن بھر رواں دواں تھیں۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار جنہوں نے بدھ کے روز شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، نے بتایا’’شہر کے بیشتر حصوں میں سیکورٹی فورسزکے اہلکار گشت پر مامور تھے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر گلی اور کوچوں میں بھی سیکورٹی فورسز کے اہلکار راہگیروں سے دن بھر پوچھ تاچھ کر رہے تھے ۔
علاوہ ازیں سہ پہر کے بعد شہر سرینگر کے بعض علاقوں میں موبائیل انٹر نیٹ خدمات کو بھی منقطع کیا گیا ۔
بتادیں کہ این آئی اے عدالت کی جانب سے بدھ کی سہ پہر کو علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جس کے بعد وادی بھر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ۔
شہر سرینگر کے مائسمہ علاقوں کو کانٹے دار تار سے سیل کیا گیا اور وہاں پر فورسز اور مظاہرین کے درمیان معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے بعد سلامتی عملے کی تعیناتی کے بعد حالات دوبارہ معمول پر آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی پی کا امن و قانون کی صورتحال ‘امر ناتھ یاترا کیلئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ

Next Post

این آئی اے یاسین ملک کیلئے موت کی سزا چاہتی تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی

این آئی اے یاسین ملک کیلئے موت کی سزا چاہتی تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.