پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ای ای ٹی امتحان تنازعہ: سی بی آئی جانچ کی عرضی پر سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے 5 مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ ۔ یو جی) کے سوالیہ پرچے مبینہ طورپر عام ہونے کے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔
جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی تعطیلاتی بنچ نے جانچ کرنے والی باڈی نیشنل ایگزامینیشن ایجنسی (این ٹی اے ) کو ہتن سنگھ کشیپ کی درخواست پر دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 8 جولائی کو کرے گی۔
جب درخواست گزار کے وکیل نے سی بی آئی تحقیقات پر اصرار کیا تو بنچ نے کہا کہ کیس میں ایک فریقی حکم نہیں دیا جا سکتا۔ این ٹی اے کی جانب سے جواب داخل کرنے کے بعد درخواست پر غور کیا جائے گا۔ ایک اور وکیل نے کہا کہ یہ 24 لاکھ طلباء کے مستقبل کا سوال ہے ۔ اس پر بنچ نے کہا کہ اسے اس کا علم ہے ۔ اس معاملے پر غور کے لیے جولائی کی تاریخ طے کی گئی ہے ۔
جب ایک وکیل نے دلیل دی کہ کوٹا میں 40 سے زیادہ طلباء نے خودکشی کرلی ہے تو بنچ نے ان سے کہا کہ وہ غیر ضروری جذباتی دلیلیں نہ دیں کیونکہ اس طرح کے واقعات کا تعلق نیٹ ۔ یو جی کے نتائج سے نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہندستان انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کے زور پر کسی کی اجارہ داری کے خلاف‘

Next Post

مودی حکومت بنتے ہی این ای ای ٹی میں دھاندلی سے نوجوانوں کے خوابوں پر حملہ شروع: کھڑگے -پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

مودی حکومت بنتے ہی این ای ای ٹی میں دھاندلی سے نوجوانوں کے خوابوں پر حملہ شروع: کھڑگے -پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.