پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

نیویارک//
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی۔
امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے، جبکہ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔واضح رہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے یہ تجاویز ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھی، قرارداد کو حتمی شکل دینے سے قبل سلامتی کونسل میں اس کے مسودے پر رکن ممالک کے درمیان 6 روز تک بحث ہوئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔ حماس نے ابھی تک ان تجاویز کو منظور نہیں کیا مگر غزہ جنگ بندی پر اقوام متحدہ کی قراردار کو کا خیر مقدم کیا ہے۔
امریکی قرارداد میں دونوں فریقوں کو فوری طور پر بات چیت کرنے کے لیے کہا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ اس دوران جنگ بندی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔چند ماہ قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل سےغزہ میں بمباری بند کرنے اور حماس سے یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز تین حصوں پر مشتمل ہے، پہلا مرحلا یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ قلیل مدتی جنگ بندی سے متعلق ہے۔
امریکی مسودہ قرارداد کے متن کے مطابق دوسرے مرحلے میں دشمنی کا مستقل خاتمہ کے ساتھ ساتھ غزہ سے اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا بھی شامل ہے۔
تیسرا مرحلہ انکلیو کے طویل مدتی نقطہ نظر پر توجہ مرکوز کرتا ہے، اور یہ تباہ حال غزہ کے لیے ایک کثیر سالہ تعمیر نو کا منصوبہ شروع کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹرین مسافر طیارے کو فضا میں ژالہ باری سے شدید نقصان

Next Post

ریاسیـ میںدوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ریاسی حملہ:گیارہ آپریشنل ٹیمیں فیلڈ پر کام کر رہی ہیں

ریاسیـ میںدوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.