جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in عالمی خبریں
A A
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

Flood

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

برلن//
جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے حادثات کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے جنوبی حصے میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور مختلف علاقوں میں تباہی مچی ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے شہریوں کو محتاط رہنے کا کہا ہے جب کہ بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ہزاروں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران ایک فائر فائٹر بھی ہلاک ہوگیا جب کہ ایک خاتون سیلاب میں بہنے والی گاڑی میں ہی دم توڑ گئی۔
انتظامیہ نے عوام کی مدد کیلئے 800 فوجی اہلکاروں کی مدد حاصل کی ہے جبکہ ریاست باویریا میں 52 ہزار ایمرجنسی ورکرز کو امداد کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرفات میں درجہ حرارت کم رکھنے کیلئے سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا

Next Post

نیتن یاہو اپنے سیاسی بچاؤ کیلئے جنگ کو لمبا کر رہے ہیں: جوبائیڈن کی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

نیتن یاہو اپنے سیاسی بچاؤ کیلئے جنگ کو لمبا کر رہے ہیں: جوبائیڈن کی تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.