پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں: ریذیڈنسی روڑ کے نزدیک آتشزدگی ۳ شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-14
in تازہ تریں
A A
جموں: ریذیڈنسی روڑ کے نزدیک آتشزدگی ۳ شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں /۱۴مارچ
جموں کے ریذیڈنسی روڑ کے نزدیک آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران۳؍افراد جھلس کر موقع پر ہی از جان ہوئے جبکہ ۱۴دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریذیڈنسی روڑ جموں میں پیر کی سہ پہر کو آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد ڈھانچوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع نے کہاکہ مقامی لوگ اور فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار فوری طورپرجائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران ۳؍ افراد جھلس کر موقع پر ہی از جان ہوئے جبکہ ۱۴زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں زور دار دھماکے کی بھی آواز سنائی دی ہے اور پولیس اس کام میں جھٹ گئی ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ عین شاہدین کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس وجہ سے آگ نے آناً فاناً کئی ڈھانچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کی اس واردات کے دوران تین افراد کی موقع پرہی موت واقع ہوئی جبکہ۱۴دیگر زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل :اے سی بی کے ہاتھوں ولیج لیول ورکر گرفتار

Next Post

سچ تو یہ ہے،کانگریس کے یہ چاپلوس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

سچ تو یہ ہے،کانگریس کے یہ چاپلوس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.