پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوبائیڈن کابین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے بڑے کھلے اور دوٹوک الفاظ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی مطابقت اور برابری کا معاملہ نہیں ہے۔
امریکہ کے صدر نے یہ بات جمعرات کے روز کہی ہے انہیں اس کی ضرورت بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کے پیر کے روز سامنے آنے والے اس بیان کی وجہ سے پیش آئی ہے جس میں پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع کو بھی جنگی جرائم کے سلسلے میں وارنٹ گرفتاری کی زد میں لانے اور بالواسطہ طور پر ان کی گرفتاری کا عندیہ دیا تھا۔
اہم بات ہے کہ ابھی فوجداری عدالت کے سامنے جنگی جرائم کے ان سامنے آنے والے شواہد میں جنگی جرائم میں ملوث ملکوں یا شخصیات کی سہولت کاری کا سوال زیر بحث نہیں آیا ہے۔ ممکن ہے کسی اگلے مرحلے پر یہ بھی صورت پیدا ہو جائے اور کوئی درخواست بین لالاقوامی عدالت کے سامنے اس سلسلے میں آ جائے۔
العربیہ کےمطابق فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے پیر کے روز کی اپنی گفتگو میں حماس کے تین رہنماؤں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی اطلاع دی تھی۔ یہ ان کے اس سلسلے میں اب تک کا سب سے اہم مگر ابتدائی بیان تھا۔
اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اس بیان کو سخت ناراضگی اور غصے کے ساتھ رد کر دیا تھا۔ اس بارے میں امریکی صدر نے پہلے بیان میں کہا تھا کہ غزہ میں ایسا کچھ نہیں کیا جا رہا جسے اسرائیل کے جنگی جرام کے ارتکاب کے زمرے میں قرار دیا جائے۔
تاہم اب جمعرات کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے زیادہ سخت بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اختیار اور دائرہ کار کو ہی چیلنج کر دیا ہے۔
واضح رہے اسرائیلی حکومت کی ترجمان نے پچھلے دنوں ایک نیوز بریفنگ کے دوران اس سوال کہ آیا نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے بین الاقومی دوروں اور سفروں پر اب اثر آئے گا ترجمان نے کہا تھا دیکھتے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

Next Post

ریاسی میں دوشیزہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

ریاسی میں دوشیزہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.