پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in کھیل
A A
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

England

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لیڈز// ڈینی وائٹ کی 48 گیندوں میں 87 رن کی اننگز اور اس کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی ہے۔
177 رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اچھی شروعات کی اور پہلی وکٹ کے لئے 60 رن جوڑے۔ پاکستان کی پہلی وکٹ نویں اوور میں سدرہ امین (26) کی صورت میں گری۔ اس کے بعد اگلے ہی اوور میں گل فیروزہ بھی (30) رن بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس کے بعد صدف شمس (6) اور منیبہ علی (3) نے 10ویں اور 11ویں اوور میں چار وکٹیں گرنے کے ساتھ ہی پاکستان کے بلے باز بیک فٹ پر آگئے اور ان کا رن ریٹ بھی انگلینڈ کی گیندبازوں کے سامنے سست ہوگیا۔ کپتان ندا ڈار اور عالیہ ریاض نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی اور میچ کے اختتام تک پچ پر موجود رہیں۔ ندا ڈار نے 24 گیندوں پر 29 اور عالیہ ریاض نے 27 گیندوں پر 35 رن کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی لیکن اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکیں۔ پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اووروں میں چار وکٹ پر صرف 142 رن بنا سکی اور 34 رن سے میچ ہار گئی۔
انگلینڈ کی جانب سے چارلی ڈین، لارین فلر، سوفی ایکلسٹون اور ڈینیئل گبسن نے سخت گیند بازی کی اور ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل اتوار کی رات دیر گئے کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کی اوپننگ جوڑی مایا باؤچر اور ڈینی وائٹ نے پہلی وکٹ کے لیے 36 رن جوڑے کہ چھٹے اوور میں جب باؤچر (8) رن آؤٹ ہو گئی۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے نیٹ اسکیور برنٹ بھی (8) رن بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ ہیتھر نائٹ (12)، ایلس کیپسی (1)، ڈینیئل گبسن (12) اور سوفی ایکلسٹن (2) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ڈینی وائٹ نے 48 گیندوں پر 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے سب سے زیادہ 87 رن بنائے۔ ایمی جونز نے 15 گیندوں پر 26 رن کی اننگز کھیلی۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 176 رن بنائے۔ پاکستان کی جانب سے ڈائنا بیگ اور ندا ڈار نے تین تین وکٹیں لے کر انگلینڈ کی اننگز کو سمیٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔ فاطمہ ثنا نے ایک وکٹ حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے نہیں پتہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، روہت شرما

Next Post

بی جے ڈی حکومت نے اوڈیشہ کو برباد کردیا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

بی جے ڈی حکومت نے اوڈیشہ کو برباد کردیا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.