پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اپنے لیڈروں کے ساتھ آج بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in کھیل
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیڈروں کو ایک ایک کرکے جیل میں ڈالا جا رہا ہے ، اس لئے وہ اتوار کو پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی کے ہیڈکوارٹر جائیں گے تاکہ وہ جنہیں چاہیں انہیں جیل میں ڈال دیں۔
مسٹر کیجریوال نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جیل-جیل کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ کبھی ایک کو جیل میں ڈال دیتے ہیں اور کبھی دوسرے کو جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا "میں کل 12 بجے اپنی پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ بی جے پی ہیڈ کوارٹر جاؤں گا، آپ جسے چاہیں گرفتار کر سکتے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ ‘‘آپ کو لگتا ہے کہ اپنے لیڈروں کو جیلوں میں ڈالے جانے سے عام آدمی پارٹی تباہ ہو جائے گی، لیکن عام آدمی پارٹی صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے ، اسے تباہ نہیں کیا جاسکتا’’۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے غریب بچوں کی اچھی تعلیم کا انتظام کیا، سرکاری اسکولوں کو بہترین بنایا۔ انہوں نے کہا "وہ اسے نہیں بنا سکتے ، اسی لیے وہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کو بند کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے دہلی کے اندر محلہ کلینک اوراسپتال بنائے ۔ لوگوں کے علاج معالجے اور مفت ادویات کا انتظام کیا۔ بی جے پی دہلی کے کاموں کو روکنا چاہتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کوالیفائرز میں زامبیا نے یوگانڈا کو شکست دی

Next Post

عام آدمی پارٹی ‘ خواتین مخالف پارٹی’ بن چکی ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کراس ووٹنگ:اکثریت کے باوجود کانگریس ہماچل پردیش میں واحد راجیہ سبھا نشست کا الیکشن ہار گئی

عام آدمی پارٹی ' خواتین مخالف پارٹی' بن چکی ہے : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.