پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیاٹ کمنس نے شہرحیدرآباد میں طلبا کے ساتھ کرکٹ کھیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

حیدرآباد//سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان پیاٹ کمنس نے شہرحیدرآباد کے کرمن گھاٹ کے ضلع پریشد اسکول میں طلبا کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے اسکول میں منعقدہ بوٹ کیمپ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ان کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے تصویر اورویڈیوزسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ کمنس بلے بازی کررہے ہیں جبکہ ایک لڑکا ان کوگیند بازی کررہا ہے۔آسٹریلیائی کھلاڑی کو آئی پی ایل ٹیم سن رائزرس حیدرآباد نے 20.5کروڑروپئے میں خریداتھاجنہوں نے اپنی ٹیم کو 2024کے سیزن میں پلے آف میں پہنچایا۔
کمنس کو اسکول کے بچوں نے سائنسی آلات کے استعمال، ان کے چلانے کا طریقہ اور سائنسی نقطہ نظر سے نئے آلات کی تیاری کی تفصیلات سے اس پروگرام میں واقف کروایاگیا۔ اس پروگرام میں یونیسیف تلنگانہ اسٹیٹ انچارج ایس مدھوسدن راؤ، ایس پی ڈی ملیا،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوسیندر راؤ، ڈسٹرکٹ سائنس آفیسر سرینواسا راؤ اور دیگر نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تھائی لینڈ اوپن کے آخری چار میں چراغ-رینکیریڈی کی جوڑی

Next Post

انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری

انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.