ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنرکی بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-23
in تازہ تریں
A A
بجٹ کی موثر عمل آوری کے اقدامات کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/۲۳مئی
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام پہنچے اور وہاں احتجاج پر بیٹھے کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کی۔
معلوم ہوا ہے کہ اس ملاقات کے دوران کشمیری پنڈتوں نے اپنے مسائل ایل جی کے سامنے رکھیں ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام گئے اور وہاں پر پنڈت کالونی میں احتجاج پر بیٹھے ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔
ذرائع نے بتایا کہ ایل جی سنہا نے کافی دیر تک کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ گفت وشنید کی اور اُنہیں یقین دلایا کہ اُن کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔
توقع کی جارہی ہے کہ ایل جی کی کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کے بعد وہ اپنا احتجاج ختم کریں گے ۔
بتادیں کہ راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت مسلسل تیرہ روز سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں جموں تبدیل کیا جائے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے اٹھارہ ہزار کروڑ روپیہ منظور کئے گئے : وزیر مملکت برائے بجلی

Next Post

کانگریس اور حج سبسڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کانگریس اور حج سبسڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.