اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور // پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم اس وقت تین میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ میں ہے اور پھر چار میچوں کے لیے انگلینڈ کا سفر کرے گی۔ کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ محمد وسیم جونیئر کو طویل عرصے تک ٹیم میں رکھا گیا اور اب ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے عامر جمال کی ٹیم میں عدم موجودگی کا بھی ذکر کیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ وسیم جونیئر کو ٹیم میں رکھنے کے بعد کیسے ڈراپ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عبدالرزاق کے بعد ہم نے عامر جمال میں ایک اچھے آل راؤنڈر کو دیکھا، یہ حیرت کی بات ہے کہ انہیں برقرار نہیں رکھا گیا۔
شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے لیے اعلیٰ صلاحیت کے کپتان کے طور پر ابھرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ "ایک اچھا کپتان مشکل وقت میں اہم فیصلے لیتا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بابر اتنا ہی عظیم کپتان بنے جتنا وہ ایک عظیم کھلاڑی ہے، یہ تمام کھلاڑی طویل عرصے سے کھیل رہے ہیں، اب ان کا کام ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کرنا ہے‘۔ غور طلب ہے کہ پاکستان اپنا پہلا ٹی ٹونٹی جمعہ کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے لیے روانہ ہونے سے قبل بقیہ دو میچ اتوار اور منگل کو کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کے بلے باز کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے لی ریٹائرمنٹ

Next Post

نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے

نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.