جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم نے اپنی 90 فیصد ادائیگیاں قومی کرنسی سے کی ہیں: پوتن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ یوریشیاء اقتصادی یونینEEUکی 90 فیصد سے زائد ادائیگیاں قومی کرنسی سے کی گئی ہیں۔
ولادی میر پوتن نے، کل دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ،ای ای یو سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ "یوریشیاء اقتصادی یونین، کثیر القطبی دنیا کے خودمختار اور خود کفیل مراکز میں سے ایک ہے۔ یونین کا خارجی ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 60 فیصد اضافے کے ساتھ 579 بلین ڈالر سے بڑھ کر 923 بلین ڈالر تک اور داخلی ممالک کے ساتھ دو طرفہ تجارتی حجم دو گنا اضافے کے ساتھ 45 بلین ڈالر سے بڑھ کر 89 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ یونین اپنی 90 فیصد سے زائد ادائیگیاں بھی قومی کرنسی میں کر رہی ہے”۔
صدر پوتن نے کہا ہے کہ ای ای یو ممالک کی گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ پیداوار حالیہ 10 سالوں میں 1،6 ٹریلین ڈالر سے بڑھ کر 2،5 ٹریلین تک پہنچ گئی ہے۔ یوریشیا یونین ایک ایسی موئثر اور ڈنامک اتحاد کی حامل ساخت ہے کہ جو تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے، کاروباری روابط کی کثرت اور باہمی تعاون کے فروغ میں کردار ادا کر کے یونین کے تمام اراکین کو حقیقی فوائدپہنچا رہی ہے۔
سربراہی اجلاس میں صدر ولادی میر پوتن کے علاوہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو، قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف، کرغستان کےصدر صدر جباروف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے شرکت کی۔
یوریشیاء اقتصادی یونین کے سربراہان کا مذکورہ اجلاس یونین کے قیام کی 10 ویں سالانہ یاد کے موقع پر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

Next Post

شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.