جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت پر پابندیوں کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

واشنگٹن//
کئی امریکی سینیٹرز نے جرائم کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر حکام کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیدی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو لکھے گئے خط میں نیتن یاہو سمیت اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ جاری کرنے کی صورت میں جرائم کی عالمی عدالت کے خلاف پابندیاں لگانے کی دھمکی دی گئی ہے۔
ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی عدالت نیتن یاہو یا دیگر اسرائیلی حکام کو  غزہ کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتی ہے تو  یہ ناصرف اسرائیل بلکہ  امریکا کی خود مختاری پر بھی حملہ تصور ہوگا۔
امریکی سینیٹرز کی جانب سے لکھے گئے خط میں 12 ریپبلکن سینیٹرز کے دستخط بھی موجود ہیں۔
یاد رہے عالمی عدالتِ انصاف میں غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک  34 ہزار  سے زائد فلسطینی شہید جب کہ  78 ہزار  سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیل عالمی برداری کی مخالفت کے باوجود رفح پر حملہ کرچکا ہے، عالمی برادری  پہلے ہی اسرائیل کو رفح میں زمینی آپریشن کی صورت میں تباہ کن نتائج سے خبردار کرچکی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قسم کی قیاس آرائیاں زیر گردش ہیں کہ جرائم کی عالمی عدالت نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی برازیل میں طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

Next Post

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا
عالمی خبریں

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

2026-09-16
ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں
عالمی خبریں

ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں

2026-09-16
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں

2026-09-16
ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم
عالمی خبریں

ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم

2026-09-16
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے مطلوب افراد کی حوالگی اہم : مشیر اطلاعات

2026-09-16
عالمی خبریں

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

2026-09-16
نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.