منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-21
in اہم ترین
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
جموں وکشمیرکے دارلخلافہ سری نگر کے ریذیڈنسی روڑ پر واقع کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ کی واردات کے دوران خاکستر ہوا ہے جبکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے ۔
بتادیں کہ۱ ۸مئی کو سری نگر میں ہی ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹر کی عمارت بھی آگ کی ایک پُر اسرار واردات کے دوران خاکستر ہوئی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ریذیڈنسی روڑ سری نگر میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب کوٹھی باغ پولیس تھانے کی عمارت سے آگ نمودا رہوئی جس نے آناً فاناً پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم بھیانک آتشزدگی کے باعث اُنہیں کافی دقتوں کا سامنا کرناپڑا ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ۲۱فائر ٹینڈروں کی مدد سے بالآخر آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران پولیس اسٹیشن کی اوپری منزل پوری طرح سے خاکستر ہوئی جبکہ پہلی منزل کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کا ایک اہلکار جس کی شناخت انصار احمد کے بطور ہوئی ہے زخمی ہوا اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس تھانے میں موجودہ اسلحہ کو بروقت باہر نکالا گیا تاہم کچھ ریکارڈ خاکستر ہوا ہے ۔
ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال اور دوسرے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
واضح رہے کہ۱ ۸مئی کو سری نگر میں ہی ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹر کی عمارت بھی شبانہ آگ کی واردات کے دوران خاکستر ہوئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پروفیسر نیلوفر نے کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالا

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ وادی کے تین روزہ دورے پر‘جنوبی کشمیر میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

شمالی کمان کے سربراہ وادی کے تین روزہ دورے پر‘جنوبی کشمیر میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.