جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات میں پھر شدید بارش کی پیشگوئی

دبئی میں آن لائن اسکولنگ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02
in عالمی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

غزہ//
متحدہ عرب امارات میں آج پھر شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب دبئی کے نجی اسکولوں میں 2 اور 3 مئی کو آن لائن اسکولنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
خلیجی میڈیا نے پیش گوئی کی ہے کہ امارات میں بدھ کی شام سے موسم غیر مستحکم رہے گا، کہیں شدید اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہو گی جو جمعرات کی دوپہر تک جاری رہے گی جس پر دبئی پولیس نے شہریوں کو محتاط رہنے کا کہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے بادل ملک کے مغربی حصہ میں بننا شروع ہوں گے اور بدھ کی رات تک یہ بڑھیں گے اور ابو ظبی کی طرف جائیں گے جبکہ جمعرات کو بادل دبئی، شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، فجیرہ اور ام القیوین پر زیادہ شدت اختیار کریں گے۔
حکام نے بتایا کہ جمعرات کی شام سے موسم بہتر ہونا شروع ہوگا اور جمعہ اور ہفتے کو بادل چھائے رہیں گے، العین اور فجیرہ میں ہلکی سے متعدل بارش کا امکان ہے، اس دوران تیز ہوائیں چلیں گی اور سمندر میں بھی تلاطم رہے گا۔
انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیوروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گرد و غبار اور ریت اڑنے کے سبب محتاط رہیں، صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہنگامی ٹیمیں پوری طرح تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک میں جنسی استحصال کے معاملے پر مودی کی خاموشی خطرناک ہے : راہل گاندھی

Next Post

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا
عالمی خبریں

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

2026-09-18
مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان
عالمی خبریں

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

2026-09-18
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکی کانگریس نے روس کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکہ کے براہِ راست کردار سے انکار کے باوجود یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائیاں

2026-09-18
عالمی خبریں

نیپال کے رسوا ضلع میں سرچ ٹیم نے چلیمے ہائیڈرو پاور سرنگ سے چار لاشیں برآمد کرلیں

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
Next Post

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.