اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے سی بی کی ڈوڈو ڈسٹرکٹ کلکٹر اورپٹواری کے خلاف تلاشی کی کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in قومی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

جے پور// راجستھان میں انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے ڈڈو کے ضلع کلکٹر ہنومان مل ڈھاکہ اور پٹواری ڈوڈو ہنس راج کے خلاف رپورٹ درج کرکے تلاشی کی کارروائی کر رہی ہے ۔
اے سی بی ہیڈ کوارٹر کی ہدایت پر جمعہ کو پی سی ایکٹ کی دفعہ کے تحت رپورٹ درج کی گئی ہے اور ضلع کلکٹر کی رہائش گاہ ڈاک بنگلہ ڈوڈواور تحصیل آفس ڈوڈوکی تلاشی لی جارہی ہے ۔ بیورو کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس I ڈاکٹر روی کی ہدایت پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جے پور نگر II سریندر سنگھ کی قیادت میں تلاشی کی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
ڈاکٹر روی نے بتایا کہ شکایت کنندہ کی طرف سے شکایت درج کرائی گئی تھی کہ ڈوڈو میں ان کی فرم کے نام پر 204 بیگھہ اراضی میں سے کچھ کھسرے تالاب میں ہونے کی وجہ سے اسے تبدیل کرنے کے تعلق سے ضلع کلکٹر کے پاس شکایت درج کرائی گئی تھی۔ تالا/پال ایریا میں کارروائی نہ کرنے کے بدلے میں ڈڈو کلکٹر اور پٹواری شکایت کنندہ سے 25 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے جس میں21 لاکھ روپے میں معاملہ طے ہواتھا۔
شکایت کنندہ کے کہنے پر کہ 21 لاکھ روپے زیادہ ہے ، بعد میں 15 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے تحت کلکٹر نے اپنے ڈاک بنگلے پر 7.5 لاکھ روپے منگوائے جانے کی بات ریکارڈنگ میں واضح ہے ۔ بیورو کی جانب سے ابتدائی تحقیقات میں اس بات کی تصدیق کے بعد کہ ڈڈو کلکٹر ہنومان مل ڈھاکہ اور پٹواری ہنس راج نے رشوت طلب کی، ان دونوں کے خلاف پی سی ایکٹ کی دفعات کے تحت رپورٹ درج کی گئی ہے ۔ ابتدائی تحقیقات میں شکایت کنندہ کی شکایت جس میں رشوت کی مانگ کی تصدیق کا معاملہ پایا گیا ہے ، عدالت نے اینٹی کرپشن بیورو، جے پور سے سرچ وارنٹ حاصل کیا اور ان کی رہائش گاہ پر تلاشی کی کارروائی کی جارہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف

Next Post

پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کانگریس کے انتخابی منشور کو ایک نئی سطح ملی: چدمبرم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
گوا انتخابات کے نتائج مایوس کن:چدمبرم

پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کانگریس کے انتخابی منشور کو ایک نئی سطح ملی: چدمبرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.