جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اب ایسا لگتا ہے کہ ٹی 20 میں کوئی ہدف محفوظ نہیں : کرن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in کھیل
A A
آئی پی ایل نیلامی: سیم کرن بنے تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی، پنجاب کنگز نے 18.50 کروڑ روپے میں خریدا

Karan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولکتہ، // ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں بہترین رن کا تعاقب کرنے کا ریکارڈ بنانے والے پنجاب کنگز کے کپتان سیم کرن نے کہا کہ یہ ناقابل یقین ہے لیکن حقیقت میں اس جیت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اب کوئی ہدف مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں محفوظ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم بالخصوص جونی بیرسٹو اور ششانک کو دینا چاہیں گے۔ دونوں نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک قابل اعتماد ہدف کو بہت آسان بنا دیا۔ ایسا لگتا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بیس بال میں بدل گئی ہے۔
پنجاب کے کپتان نے کہا کہ خراب فارم سے نبرد آزما بیریسٹو کے لیے یہ میچ ان کا اعتماد بحال کرنے والا تھا۔ لیام لیونگسٹن کی جگہ آنے والے بیریسٹو نے 48 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور نو چھکوں کی مدد سے 108 رن کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو ریکارڈ جیت دلائی۔
دریں اثنا، بیرسٹو نے کہا، "میں اس سے پہلے کبھی ایسے میچ میں نہیں رہا جب ایک اننگز میں 260 رن بنے ہوں۔ جب گیند آپ کے پالے میں آتی ہے تو آپ کو حملہ کرنا ہوتا ہے اور میں نے ایسا یہی کیا۔
کرن نے ششانک سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "وہ ہمارے لیے اس سیزن کے دریافت رہے ہیں۔ اس میچ میں انہیں چوتھے نمبر پر بھیج کر ایک اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی، جسے انہوں نے اچھی طرح نبھایا۔ وہ اور آشوتوش شرما اس سال ناقابل یقین رہے اور میں ان دونوں کے لیے بہت خوش ہوں۔‘‘
ششانک نے صرف 28 گیندوں میں ناٹ آوٹ 68 رن بنا کر کے کے آر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا

Next Post

آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ

آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.