پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی اور راہل کے خلاف شکایتوں پر الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو نوٹس بھیجے

بی جے پی اسٹار پرچارکوں کی تقریروں کا جائزہ لے اور انہیں چوکنا رہنے کی ہدایت دے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in اہم ترین
A A
مودی اور راہل کے خلاف شکایتوں پر الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو نوٹس بھیجے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اسٹار کمپینر نریندر مودی اور کانگریس کے اسٹار کمپینر راہل گاندھی کی طرف سے عوامی بیانات کے ذریعے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق شکایت درج کی ہے ۔ جمعرات کو مختلف شکایات پر دونوں جماعتوں کو انتخابی مہم کے نوٹس جاری کیے گئے ۔
الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے صدر جے پی نڈا کو کانگریس پارٹی اور ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی۔ایم) کی طرف سے مختلف انتخابی ریلیوں میں مودی کے کچھ ریمارکس کے خلاف درج کرائی گئی شکایات پر نوٹس جاری کیا ہے ۔
کمیشن نے بی جے پی صدر سے کہا ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً اپنی پارٹی کے اسٹار پرچارکوں کی تقریروں کا جائزہ لیں اور انہیں چوکنا رہنے کی ہدایت دیں ۔
نوٹس کی۲۹؍اپریل تک نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ کمیشن نے گاندھی کے خلاف بی جے پی کی شکایات پر کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کو نوٹس بھیجا ہے اور ان سے ۲۹تاریخ تک نوٹس کا جواب طلب کیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے دونوں پارٹیوں کے سربراہوں کو جاری کردہ نوٹس میں مودی یا گاندھی کا براہ راست ذکر نہیں کیا ہے ، لیکن ان کے خلاف شکایتوں کے ساتھ نوٹس بھیجے ہیں۔
عوامی نمائندگی ایکٹ کے سیکشن ۷۷کا حوالہ دیتے ہوئے کمیشن نے ان پارٹیوں کے اسٹار کمپینرز کی ذمہ داری پارٹی صدور پر ڈالی ہے کہ وہ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ اور ان کے لیے کمیشن کے طے کردہ معیارات پر عمل کریں۔
کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو سب سے پہلے اپنے امیدواروں، خاص طور پر ان کے اسٹار کمپینرز کے اعمال کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے ۔
کمیشن نے نوٹس میں یہ بھی کہا ہے کہ اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگوں کی انتخابی تقاریر کا زیادہ اثر ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

راجیو گاندھی نے اپنی جائیداد بچانے کیلئے وراثتی ٹیکس ختم کیا:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

راجیو گاندھی نے اپنی جائیداد بچانے کیلئے وراثتی ٹیکس ختم کیا:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.