منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پِچ کیسی ہوگی؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

دوبئی//
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
سب سے زیادہ سوال یہ کیا جارہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے جہاں اس سطح کے مقابلے پہلی مرتبہ ہو رہے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت مقابلے کے لیے نساو کاؤنٹی اسٹیڈیم نیویارک میں ایڈیلیڈ جیسی پچ ہوگی۔
سی ای او ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکا بریٹ جونز کا کہنا ہے کہ عارضی اسٹیڈیم بنانے کے لیے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے، تعمیر کے دوران ریکارڈ بارشیں ہوئیں اور جما دینے والی سردی پڑی۔
بریٹ جونز نے بتایا کہ عارضی اسٹیڈیم کا آئیڈیا اولمپک گیمز گولف کورسز اور فارمولا ون سے لیا گیا، یہ وہی انفرا اسٹرکچر ہے جو ان ایونٹس میں استعمال ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بیس تیس سال سے اس انفرا اسٹرکچر کے ساتھ کام کرنے والوں کی خدمات لی گئیں، پچ کے لیے ڈراپ ان ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کو فلوریڈا کے گرم موسم میں تیار کیا گیا ہے اور ایونٹ کے قریب ان پچز کو فلوریڈا سے نیویارک پہنچایا جائے گا۔
بریٹ جونز نے کہا کہ یہ پچز میلبرن اور ایڈیلیڈ جیسی ہوں گی، ایڈیلیڈ پچز کا ٹریک ریکارڈ بہت اچھا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا

Next Post

دھونی کو اپنا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے: لارا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دھونی کو اپنا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے: لارا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.