پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے لیے ووٹنگ امریکی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

غزہ//
فلسطینی امریکی اور اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس (ابو مازن) نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت دینے کے لیے سلامتی کونسل میں رائےشماری سے دستبردار ہوجائیں۔
’ایکسیس‘ نے رپورٹ کیا کہ بائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت کی قرارداد منظور کرنے کے لیے ووٹ حاصل کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ اسے ویٹو کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔
توقع ہے کہ سلامتی کونسل آج جمعرات کو ایک مسودہ قرارداد پر رائے شماری کرے گی جو فلسطین کو اس کے موجودہ مبصر کی حیثیت کے بجائے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دے گی۔
ویب سائٹ کے مطابق گذشتہ تین سالوں سے فلسطینی حکومت اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عباس کا خیال ہے کہ امریکی انتظامیہ فلسطین اسرائیل تنازع میں دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے لیے دباؤ نہیں ڈال رہی ہے۔
’ایکسیس‘ نے ایک نامعلوم اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ فلسطینیوں کو سلامتی کونسل کے 8 ارکان کی حمایت حاصل ہے جن میں روس، چین اور الجزائر شامل ہیں اور انہیں قرارداد کی منظوری کے لیے 9 ووٹ درکار ہیں۔
اسرائیلی عہدیدار نے توقع ظاہر کی کہ برطانیہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ سے باز رہے گا، انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل فرانس، سوئٹزرلینڈ، جاپان، جنوبی کوریا اور ایکواڈور پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ قرارداد کے خلاف ووٹ دیں یا ووٹنگ سے باز رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلا مرحلہ…!

Next Post

میانمار میں ٹرک حادثے میں 22 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

میانمار میں ٹرک حادثے میں 22 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.