ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ممبر اسمبلی عباس کو اپنے والد مختار انصاری کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی اجازت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-10
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منگل کو اتر پردیش کے رکن اسمبلی عباس انصاری کو ان کے والد مرحوم مختار انصاری کے اعزاز میں 10 اپریل کو منعقد ہونے والی دعائیہ اجتماع ‘فاتحہ خوانی ‘ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی ڈویژن بنچ نے ایم ایل اے عباس انصاری کی عرضی پر سماعت کے بعد یہ حکم صادر کیا۔عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ انہیں آج ہی ان کے آبائی شہر لے جایا جائے اور 13 اپریل کو کاس گنج جیل واپس لایا جائے ۔
خیال رہے کہ پانچ بار کے ممبر اسمبلی مختار انصاری (63) کا 28 مارچ کو اتر پردیش کے باندہ کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ فوجداری کے ایک مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔
اتر پردیش کے مؤ علاقے کے رہنے والے عباس انصاری بھی اسلحہ کے لائسنس سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر جیل میں بند ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر کارکن کیجریوال کا رول ادا کر رہا ہے اور گھر گھر ان کا پیغام لے جا رہا ہے [؟] گوپال رائے

Next Post

رفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے۔۔ تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

رفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے۔۔ تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.