منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// بہار کے مظفر پور سے گزشتہ عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار لوک سبھا پہنچنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد نے منگل کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
مسٹر نشاد نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا، بہار امور کے انچارج موہن پرکاش، بہار ریاستی کانگریس کے صدر اکھلیش پرتاپ سنگھ اور دیگر لیڈروں کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر شری کھیڑا نے کہا کہ جب موجودہ لوک سبھا کے اراکین بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو رہے ہیں تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ ہوا کس طرف چل رہی ہے ۔
مسٹر کھیڑا نے کہا ” مسٹر اجے نشاد بہار کی سیاست میں ایک اہم شخص ہیں اور وہ آج کانگریس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، میں ان کا خیر مقدم کرتا ہوں”۔
بہار پردیش کانگریس کے انچارج موہن پرکاش نے کہا "اجے نشاد کے والد پرکاش نشاد بہار کے ایک اہم سیاست دان تھے اور انہوں نے ہمیشہ دلتوں، مظلوموں اور پسماندہوں کے لیے آواز اٹھائی ہے اور اجے جی بھی اپنے والد کے راستے پر چل رہے ہیں۔ پورے کانگریس کنبے کی طرف سے میں مسٹر نشاد کا خیر مقدم کرتا ہوں۔
بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ نے کہا "اجے نشاد جی کے کانگریس میں شامل ہونے سے کانگریس کی تنظیم مزید مضبوط ہوگی۔ ہم کانگریس کے کنبے میں ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کانگریس میں ان کی موجودگی سے پارٹی نہ صرف مظفر پور میں مضبوط پوزیشن میں ہوگی، بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی مضبوط ہوگی۔ ” "اس کا اثر بہت سے لوک سبھا حلقوں پر بھی پڑے گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 17 امیدواروں کا اعلان کیا

Next Post

ای ڈی آفس رانچی میں انسپکٹر میرا سنگھ سے پوچھ گچھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

ای ڈی آفس رانچی میں انسپکٹر میرا سنگھ سے پوچھ گچھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.