ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کپتان کی تبدیلی؛ سلیکشن بھی شاہین کو ہٹانے کے معاملے پر بٹ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستانی ٹیم کی کپتانی کا معاملہ سنگین ہوگیا، شاہین شاہ آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کے معاملے پر سلیکشن بھی بٹ گئی۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قائم کردہ نئی سلیکشن کمیٹی بھی شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے معاملے پر مشکل کا شکار ہے جبکہ کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔
سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ کاکول میں جاری ٹریننگ کیمپ کے دوران کپتان کی تبدیلی کی خبروں نے شاہین کو ناراض کیا ہے جبکہ قیادت کے دوڑ میں شامل کھلاڑی بھی اسی کیمپ کا حصہ ہیں۔
دریں اثنا، سلیکشن کمیٹی نے بھی مبینہ طور پر اس معاملے پر ٹی20 فارمیٹ کے موجودہ کپتان شاہین سے رابطہ کیا ہے۔
2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے پاکستان کے مایوس کن اخراج کے بعد بابر اعظم نے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے شاہین کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان اور شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان مقرر کیا تھا۔
کیویز کیخلاف 1-4 سے شکست اور پھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی خراب کارکردگی نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب تک کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر، رضوان، شاہین اور شاداب میں بہترین کپتان کون؟ سرفراز نے بتادیا

Next Post

میڈرڈ اسپین ماسٹرز کے دلچسپ کوارٹر فائنل میچ میں پی وی سندھو کو شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

میڈرڈ اسپین ماسٹرز کے دلچسپ کوارٹر فائنل میچ میں پی وی سندھو کو شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.