منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پپو یادو کی جن آدھار پارٹی کانگریس میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// بہار کے معروف لیڈر پپو یادو کی قیادت والی جن آدھار پارٹی بدھ کو کانگریس میں ضم ہو گئی ۔ مسٹر یادو پانچ بار لوک سبھا کے رکن رہ چکے ہیں ۔
کانگریس کے بہار امور کے انچارج موہن پرکاش، پارٹی کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا، بہار اسمبلی میں کانگریس لیڈر شکیل احمد نے آج یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران مسٹر یادو اور ان کے بیٹے سارتھک یادو کو کانگریس کے علامت والے پٹے میں ملبوس کرکے پارٹی کی رکنیت دلائی ۔ . مسٹر یادو کے ساتھ ان کے کئی حامی کانگریس میں شامل ہو گئے ۔
مسٹر پرکاش نے مسٹر یادو کا اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے پر خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کی آمد سے کانگریس مضبوط ہوگی اور بہار میں انڈیا اتحاد بھی مضبوط ہوگا۔
مسٹر یادو نے کہا کہ جن آدھار پارٹی خدمت، جدوجہد اور انصاف میں یقین رکھتی ہے ۔ وہ پانچ بار لوک سبھا کے رکن اور ایک بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے ، لیکن ان کا نظریہ مکمل طور پر کانگریس کا تھا۔ اس نظریے سے انہیں ہمیشہ توانائی ملتی رہی ہے ۔
کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کو مضبوط لیڈر بتاتے ہوئے مسٹر پپو یادو نے کہا کہ وہ مودی حکومت کے خلاف سب سے مضبوط آواز ہیں۔ انہوں نے کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کو سب سے طاقتور لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے وہ ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک 4000 کلومیٹر پیدل چل کر آئے ہیں وہ حیرت انگیز صلاحیت ہے جو کسی اور میں نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کا اپنا کرشمہ ہے اور ان کی شخصیت سب کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں 45 فیصد سے زیادہ اسٹارٹ اپ خواتین کے زیرِ قیادت ہیں : مودی

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر پوتن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر پوتن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.