ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کنیکٹیویٹی 21ویں صدی میں ملک کی ترقی کا تعین کرے گی: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مقامی طور پر بنائے گئے 5جی ٹیسٹ بیڈ کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی میں کنیکٹیویٹی ملک کی ترقی کا تعین کرے گی اوراس دہائی کے آخر تک ملک میں 6G خدمات بھی شروع ہو جائیں گی ٹاسک فورس نے اس کے لیے کام شروع بھی کر دیا ہے آج یہاں ٹیلی کام ریگولیٹر ٹرائی کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ آج اس تنظیم نے 25 سال مکمل کر لیے ہیں، پھر ملک اگلے 25 سالوں کے لیے روڈ میپ پر کام کرے گا۔ تھوڑی دیر پہلے مجھے ملک کو اپنا مقامی طور پر تیار کردہ 5جی ٹیسٹ بیڈ قوم کے لیے وقف کرنے کا موقع ملا ہے۔ ٹیلی کام سیکٹر میں اہم اور جدید ٹیکنالوجی کی خود انحصاری کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے۔ میں اس پروجیکٹ آئی آئی ٹی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔
ملک کے نوجوانوں، محققین اور کمپنیوں کو 5جی ٹیکنالوجی بنانے کے لیے اس ٹیسٹنگ سہولت کو استعمال کرنے کی دعوت دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ یہ ہمارے اسٹارٹ اپس کے لیے اپنی مصنوعات کو جانچنے کا بہترین موقع ہے۔ 5جی آئی کے طورپر جو ملک کا اپنا 5G اسٹینڈرڈبنایا گیا ہے، یہ ملک کے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔ یہ ملک کے دیہاتوں میں5 جیٹیکنالوجی پہنچانے اور اس کام میں بڑا کردار ادا کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال نے منڈکا میں ان لوگوں سے ملاقات کی جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر جان بچائی

Next Post

صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.