ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال کو ای ڈی سمن کیس میں ضمانت ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// شراب پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں بار بار سمن جاری کرنے پر پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہ ہونے کے ملزم دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ہفتہ کو دہلی کی ایک عدالت میں پیش ہوئے جہان سے انہیں مشروط ضمانت مل گئی۔
راؤز ایونیو میں واقع ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ (اے سی ایم ایم) دیویا ملہوترا کی عدالت نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مسٹر کیجریوال کی درخواست ضمانت 15000 روپے کے ضمانتی مچلکے یا اتنے ہی روپے کی ضمانتی رقم پیش کرنے کی شرط پر منظور کرلی۔
ای ڈی کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے الزام لگایا کہ مسٹر کیجریوال جان بوجھ کر پوچھ گچھ میں تاخیر کر رہے ہیں۔
مسٹر کیجریوال کی طرف سے سینئر وکیل رمیش گپتا اور وکیل راجیو موہن نے عدالت میں پیش ہوئے ۔
ای ڈی نے عدالت سے شکایت کی تھی کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے ) کے دفعات کے تحت کئی بار سمن بھیجنے کے بعد بھی مسٹر کیجریوال پوچھ گچھ کے لیے اس کے سامنے حاضر نہیں ہوئے ۔
قبل ازیں مسٹر کیجریوال 17 فروری کو ورچوئل میڈیم کے ذریعہ اے سی ایم ایم کورٹ میں پیش ہوئے تھے ۔ اس دن انہوں نے کہا تھا کہ وہ 16 مارچ کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہوں گے ، لیکن اس سے دو دن قبل انہوں نے سیشن کورٹ کے اے سی ایم ایم کورٹ میں پیش ہونے کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔ سیشن کورٹ نے جمعہ کو مسٹر کیجریوال کی عرضی کو خارج کر دیا تھا۔ اس کے بعد وہ جمعہ کو سخت سیکورٹی کے درمیان اے سی ایم ایم کورٹ میں پیش ہوئے ۔
عدالت مسٹر کیجریوال کی سی آر پی سی کی دفعہ 207 کے تحت دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر یکم اپریل کو سماعت کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام انتخابات کے ساتھ آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی کے انتخابات ہوں گے

Next Post

ای وی ایم سے محفوظ، منصفانہ ووٹنگ ممکن: الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

ای وی ایم سے محفوظ، منصفانہ ووٹنگ ممکن: الیکشن کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.