منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ ایم پی سنجے سنگھ کی عرضی پر 19 مارچ کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//سپریم کورٹ مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کی عرضی پر 19 مارچ کو مزید سماعت کرے گی۔
منگل کو جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت والی بنچ نے مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دلائل سننے کے بعد اگلی سماعت کے لیے 19 مارچ کی تاریخ مقرر کی۔
دہلی ہائی کورٹ نے سنجے سنگھ کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا تھا، جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ اس سلسلے میں ای ڈی نے سپریم کورٹ کے سامنے 26 فروری کے نوٹس کے بارے میں کہا کہ اس کا جواب تیار ہے اور اسے داخل کردے گی۔ عدالت نے ای ڈی کو 26 فروری کو جواب کے لیے طلب کیا تھا۔
فروری کے اوائل میں دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس سوارن کانتا شرما کی سنگل بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد سنجے سنگھ کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا کہ درخواست کو قبول کرنے کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے ۔
تاہم بنچ نے اس معاملے میں ٹرائل کورٹ کو کیس کی جلد سماعت کرنے کی ہدایت کی تھی۔
جسٹس شرما نے اپنے حکم میں کہا تھا، ” ضمانت دینے کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے ۔ ہم ٹرائل کورٹ کو سماعت تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہیں۔ متعلقہ فریقین کی جانب سے غیر ضروری التوا کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔
نچلی عدالت نے 22 دسمبر 2023 کو ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھڑ نے اقتصادی قوم پرستی کے جذبے کو فروغ دینے کی اپیل کی

Next Post

وزیر خزانہ نے مختلف شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز سے تبادلہ خیال کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post

وزیر خزانہ نے مختلف شعبوں کے اسٹیک ہولڈرز سے تبادلہ خیال کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.