جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں جلدازجلد اسمبلی الیکشن ہونے چاہئیں:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in اہم ترین
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر پروگریسیو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جمعہ کو کہا کہ جموں کشمیر میں جلدازجلد اسمبلی الیکشن ہونے چاہئیں ۔
آزاد نے کہا’پی اے جی ڈی‘ دو پھاڑ ہونے کے بارے میں پہلے ہی پیشین گوئی ظاہر کی تھی۔
ان باتوں کا اظہار آزاد نے ابہامہ پلوامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
آزاد نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن جلد ازجلد ہونے چاہئے ۔ان کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں جلد ہی اسمبلی چناو ہونے چاہئے کیونکہ لوگ بھی اب اس کا بے صبرے کے ساتھ انتظارکر رہے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے مزید بتایا کہ پروگریسیو آزاد پارٹی میں لوگ آئے روز شامل ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اس وقت گونا گوں مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
پی اے جی ڈی دو پھاڑ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آزاد نے کہاکہ اسی وجہ سے کسی بھی الائنس کے ساتھ نہ جانے کو بہتر سمجھا ۔
آزاد نے کہاکہ پہلے ہی دن سے کہا تھا کہ دونوں پارٹی کے درمیان تحاد زیادہ دیر تک نہیں رہے گااور بالآخر وہی ہوا جس کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گپکار الائنس میں دراڑ:ہم پہلے ہی پیشین گوئی کی تھی :بخاری

Next Post

دہلی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازی کی مار پیٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
دہلی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازی کی مار پیٹ

دہلی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازی کی مار پیٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.