ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب، کویت اور الجزائر یومیہ پیٹرول پیداوار میں کٹوتی کریں گے

کٹوتی کے عمل کو جون کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے اور یومیہ پیداوار 9 ملین بیرل تک رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-05
in عالمی خبریں
A A
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

واشنگٹن//
اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب، الجزائراور کویت تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی کو مزید 3 ماہ تک توسیع دیں گے ۔
بتایا گیا ہے کہ پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) اور کچھ غیر اوپیک پیدا پیدا کنندگان ممالک پر مشتمل OPEC+ گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی عرب اور کویت نے تیل کی پیداوار میں مزید 3 ماہ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت توانائی کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ کٹوتی کے عمل کو جون کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے اور یومیہ پیداوار 9 ملین بیرل تک رہے گی۔
الجزائر کی وزارت توانائی کے بیان میں بھی تیل کی پیداوار میں کمی کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ الجزائر تیل کی یومیہ پیداوار میں 51 ہزار بیرل کمی کرے گا، اور یومیہ پیداوار 9 لاکھ 8 ہزار بیرل ہونے کی توقع ہے۔
کویت نیوز ایجنسی کونا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رضاکارانہ کٹوتی میں ماہ جون کے آخر تک توسیع کردی گئی ہے اور ایک لاکھ 35 بیرل کی کٹوتی کے بعد 4 2 لاکھ 13 ہزار بیرل یومیہ تیل پیدا کیا جائے گا۔
دوسری جانب روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا کہ ان کا ملک رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اپنی رضاکارانہ تیل کی پیداوار اور برآمدات میں 4 لاکھ 71 ہزار بیرل یومیہ کمی کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیلفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں بہیمانہ فائرنگ سے خاتون سمیت چار ہلاک ، متعدد زخمی

Next Post

اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے: حماس رہنما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے متجاوز

اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے: حماس رہنما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.