ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جگل کشور اور ڈاکٹر جتندر سنگھ کو دو بارہ ٹکٹ ملا

سرینگر سے درخشاں اور اننت ناگ سے رینا کے ناموں پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-03
in اہم ترین
A A
جگل کشور اور ڈاکٹر جتندر سنگھ کو دو بارہ ٹکٹ ملا

bJP

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی پارلیمانی امور کی کمیٹی نے ہفتہ کو وزیر اعظم دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو ادھمپور پارلیمانی حلقے اور جموں سے جگل کشور کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا۔
پارٹی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی نے ۱۶ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے۱۹۵سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔
پہلی فہرست میں جموں وکشمیر سے موجودہ مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو ادھمپور اور جگل کشور کو جموں پارلیمانی حلقے سے بطور امیدوار نامزد کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر کی مزید تین پارلیمانی نشستوں کے امیدواروں کو نامزد کرنے کی خاطر سینٹرل الیکشن کمیٹی کی جانب سے کئی ناموں پر غور و غوض ہو رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اننت ناگ راجوری پونچھ پارلیمانی حلقے سے رویندر رینا اور سرینگر ، بڈگام اور گاندربل سے ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے ناموں پر سنجیدگی کے ساتھ غور ہو رہا ہے۔
ممبر پارلیمنٹ جنگل کشور شرما نے کہا کہ پارٹی جموں و کشمیر کی پانچوں سیٹوں پر الیکشن لڑیں گی، اور ہمیں امید ہے کہ تین سیٹوں پر پارٹی جیت پائی گئی۔ انہوں نے کہا جموں ریاسی اور ادھمپور سیٹ پر بی جے پی بھاری ووٹوں سے جیتیں گی۔
واضح رہے کہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے ۱۶ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے۱۹۵سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اپنی روایتی سیٹ وارانسی سے الیکشن لڑیں گے۔ اس کے علاوہ امیدواروں میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور ۳۴ مرکزی اور ریاستی وزراء شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کی امیداروں کی پہلی فہرست جاری

Next Post

تیز آندھی چلنے سے۱۵۰نجی و سرکاری عمارتوںکو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
خراب موسمی صوتحال:جموں وکشمیر میں متعدد رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

تیز آندھی چلنے سے۱۵۰نجی و سرکاری عمارتوںکو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.