ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کشتی الٹنے سے ریسکیو مشن پر مامور پیرو پولس کے 2 اہلکاروں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-28
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لیما///
پیرو کی وزارت داخلہ نے پیر کے روز بتایا کہ جنوبی اریکیپا علاقے میں مجز ندی میں ریسکیو مشن کے دوران کشتی الٹنے سے پیرو کی قومی پولس کے دو ارکان کی موت ہو گئی۔
مبینہ طور پر حادثے کے شکار کشتی پر سات افسران کشتی پر سوار تھے، جو لاپتہ کان کنوں کی تلاش کرنے کے مشن پر جا رہے تھے جو کچھ دن پہلے دریا کے کنارے لاپتہ ہو گئے تھے۔ دیگر پانچ کو معمولی زخموں کی حالت میں مقامی اسپتال لے جایا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق، پرسی کورنل کونڈوری اور جارج مارکیز مارٹینیز کی لاشیں کشتی الٹنے کے چند گھنٹے بعد برآمد ہوئی ہيں۔پولس ذرائع کے حوالے سے نیوز براڈکاسٹر ریڈیو پروگراماس ڈیل پیرو نے کہا کہ ممکنہ طور پر اریکیپا کے کاسٹیلا میں ضلع اپلاؤ میںبہنے والی ندی کے "تیز کرنٹ” کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ "ہمیں نہیں معلوم کہ افسران کے پاس اس قسم کے کام کے لیے ضروری حفاظتی سامان موجود تھا یا نہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن

Next Post

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کی: ھنیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کی: ھنیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.