ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ‘ویڈیو ریٹویٹ-ہتک عزت’ کیس میں کیجریوال کو عبوری راحت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے متعلق یوٹیوبر دھرو راٹھی کے مبینہ طور پر توہین آمیز ویڈیو کو ‘ری ٹویٹ’ کرنے کے لئے نچلی عدالت میں زیر التوا ہتک عزت کے معاملے میں پیر کو راحت دیتے ہوئے متعلقہ قانونی کارروائی پر 18 مارچ تک روک لگا دی۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی مسٹر کیجریوال کی عرضی پر دونوں طرف سے دلائل سننے کے بعد یہ حکم دیا۔ اس معاملے کو 18 مارچ کو غور کے لیے مقرر کرتے ہوئے بنچ نے کہا، "عبوری طورپر ٹرائل کورٹ اس معاملے کی سماعت نہیں کرے گی۔”
سینئر وکیل اے ایم سنگھوی نے سپریم کورٹ کے سامنے مسٹر کیجریوال کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا، "اگر مجھے معلوم ہوتا کہ یہ نتیجہ (مقدمہ) ہوگا، تو مجھے یہ کہنے میں کوئی اعتراض نہیں ہوتا کہ یہ ایک غلطی تھی۔
اس پر بنچ نے وکیل (شکایت کنندہ) سے کہا کہ وہ درخواست گزار کے عدالت میں دیے گئے بیان ری ٹویٹ کرنا ایک غلطی تھی پر مؤکل سے ہدایات لیں کہ کیا وہ اس سے مطمئن ہے ؟
سماعت کے دوران بنچ نے کہا، "جیسا کہ سنگھوی نے دلیل دی ہے کہ لوک سبھا انتخابات نزدیک آنے کی وجہ سے سماعت میں تیزی لائی جا رہی ہے ، وہ ٹرائل کورٹ سے اس معاملے میں آگے نہ بڑھنے کے لیے کہہ سکتی ہے ۔”
دہلی ہائی کورٹ نے اس ماہ کے شروع میں مسٹر کیجریوال کی عرضی کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مئی 2018 میں مبینہ طور پر ہتک آمیز ویڈیو کو ریٹویٹ کرنے کے لیے مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ایک بطور ملزم مسٹرکیجریوال کو جاری کیے گئے سمن کو منسوخ کرنے کی یو ٹیوبر راٹھی کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
چیف منسٹر نے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
شکایت کنندہ وویک سنکرتیان نے دعویٰ کیا کہ ‘بی جے پی آئی ٹی سیل پارٹ II’ کے عنوان سے یوٹیوب ویڈیو جرمنی میں مقیم راٹھی نے گردش کی تھی، جس میں کئی جھوٹے اور ہتک آمیز الزامات لگائے گئے تھے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنی ویر اسکیم کو لے کر کانگریس کا حکومت پر چوطرفہ حملہ

Next Post

سپریم کورٹ کے انامالائی کے خلاف فوجداری کارروائی پر روک لگائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

سپریم کورٹ کے انامالائی کے خلاف فوجداری کارروائی پر روک لگائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.