ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوشش کروں گا آئندہ میچز میں روایتی چھکے ماروں، اعظم خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in کھیل
A A
ٹیم کا اچھا ماحول پرفارمنس میں مدد دیتا ہے، اعظم خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کراچی//
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے کہا ہے کہ اونچ نیچ ہوتی رہتی ہیں، کوشش کروں گا آئندہ میچز میں اپنے روایتی چھکے ماروں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا کہ ہر نمبر پر کھیلنا آنا چاہیے ٹیم کو جہاں ضرورت ہوگی میں کھیلوں گا، اسلام آباد یونائیٹڈ ڈیٹا کو سامنے رکھ کر کھیلتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایلکس ہیلز اہم کھلاڑی ہیں انہیں مس کریں گے، مارٹن گپٹل اچھے کھلاڑی ہیں ان کی وجہ سے اچھا کمبینیشن بن جائے گا۔اعظم خان کا کہنا تھا کہ ہماری بولنگ اچھی ہے، یہ اچھا ہے کہ ہماری غلطیاں جلد سامنے آ گئیں۔
انہوں نے کہا کہ لیگ کا کھلاڑی ہونے کا تاثر بن جا تا ہے، مجھے جو موقع ملا میں فائدہ نہیں اٹھا سکا، دوبارہ موقع ملا تو بہتر کروں گا۔ ملک کے لیے کھیلنا ایک اعزاز ہے۔اعظم خان کا کہنا تھا کہ ابھی پی ایس ایل پر فوکس ہے، مستقبل کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل پرائم ٹورنامنٹ ہے، اس میں اچھا کرنے کا فائدہ ہوتا ہے۔نسیم شاہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اعظم کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ ایک بڑا سپر اسٹار ہے، تینوں بھائیوں کے ساتھ مزہ آرہا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم انجوائے کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آگے کھیلنا ہے تو فٹنس پر تو کام کرنا پڑے گا۔اعظم خان کا کہنا تھا کہ لاہور میں اپنے اسٹیٹس غور سے دیکھتا ہوں، میں مڈل آرڈر میں دنیا کے بڑے بیٹرز کے درمیان کھڑا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ والد سے ابھی بھی بات ہوتی ہے وہ ٹپس دیتے ہیں، نوجوانوں میں مجھے عبید شاہ زیادہ بہتر لگے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مفت ادویات کی دستیابی احسن فیصلہ 

Next Post

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا نہیں سوچا، محمد عامر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا نہیں سوچا، محمد عامر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.