ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی کا دورہ جموں‘سنہا کاجلسہ گاہ میں تیاریوں کا جائزہ

شہر میں مثالی سکیورٹی انتظامات‘ناکوں کا جال بچھا دیا گیا ہے‘ لوگوں کی جامہ تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں///
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے جموں کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جمعے کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مولانا آزاد سٹیڈیم جموں کا دورہ کیا اوروہاں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
بتادیں کہ وزیر اعظم مودی۲۰فروری کو مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جمعے کے روز سیکورٹی فورسز نے جموں کے مولانا آزاداسٹیڈیم کو پوری طرح سے سیل کیا جبکہ آس پاس علاقوں کی بھی تلاشی لی گئی۔انہوں نے بتایا کہ جموں صوبے میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے اور کسی کو بھی بغیر تلاشی کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
نامہ نگار نے مزید بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایل جی منوج سنہا کے ہمراہ پولیس اور انتظامیہ کے سینئر آفیسران موجود تھے۔انہوں نے کہاکہ منوج سنہا کو پولیس اور انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے بتایا کہ مولانا آزا داسٹیڈیم میں وزیر اعظم کے عوامی جلسے کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ آس پاس علاقوں کی اونچی عمارتوں پر شارپ شوٹرس بھی تعینات کئے گئے ہیں۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر جموں کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا’’شہر میں مختلف مقامات پر عارضی ناکے بٹھائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں نگرانی بڑھائی گئی ہے‘‘۔انہوں نے بتایا کہ جنگی ساز و سامان سے لیس سیکورٹی اہلکار انتہائی چوکنا ہیں۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ناکوں پر مسافر بردار گاڑیوں کی بھی تلاشی کی جاتی ہے اور ان میں سوار مسافروں کی بھی جامہ تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کئی مقامات پر راہگیروں کو بھی روک کر ان کی تلاشی اور شناختی کارڈ چیک کئے جاتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا فوج، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کے جموں دورہ لوگ پْر امید ہیں : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Next Post

لوک سبھا انتخابات:سیاسی جماعتوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
لوک سبھا انتخابات:سیاسی جماعتوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد

لوک سبھا انتخابات:سیاسی جماعتوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.