منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دوبارہ امریکی صدر بننے کیلئے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن///
ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی لوگوں کا خیال ہے کہ دوبارہ امریکی صدر بننے کے لیے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے۔
حال ہی میں خصوصی وکیل رابرٹ ہر نے اپنی رپورٹ میں جو بائیڈن کو ’نیک خیالات کا مالک کمزور یادداشت والا بزرگ‘ قرار دیا تھاجس کے بعد اب امریکی میڈیا کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں 59 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کی ہی امریکی صدارتی عہدہ سنبھالنے کے حساب سے عمر بہت زیادہ ہے۔
اس سروے کے مطابق، 27 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ صرف جو بائیڈن کی عمر دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے کے حساب سے زیادہ ہے جبکہ صرف 3 فیصد لوگ ایسے ہیں جنہوں نے کہا کہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر دوبارہ امریکی صدر بننے کے حساب سے زیادہ ہے۔
یوں مجموعی طور پر 86 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ جو بائیڈن کی عمر دوبارہ امریکا کا صدر بننے کےحساب سے بہت زیادہ ہے۔
یہ سروے جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے لیے تازہ ترین دھچکا ہے جو اس خیال کو دور کرنے کے لیے جوش و خروش سے چلائی جا رہی ہے کہ جو بائیڈن کے پاس اب زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے مؤثر طریقے سے امریکی صدارتی عہدہ سنبھالنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ جلد ہی شرد پوار کی عرضی پر سماعت کرے گا

Next Post

پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.