ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے دنیا بے چین ہے ، ہریانہ سرمایہ کاری کے لیے بہترین ریاست ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی/ریواڑی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان میں نئے مواقع کو دیکھتے ہوئے پوری دنیا ملک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے اور ہریانہ سرمایہ کاری کے لئے ایک بہترین ریاست بن کر ابھرا ہے ۔
مسٹر مودی نے ہریانہ کے ریواڑی میں آل انڈیا انسٹی آف میدیکل سائنسیز ( ایمس ) اور گروگرام میٹرو ریل پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی اور پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر منعقدہ عوامی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے آج ان خیالات کا اظہار کیا ۔ ان پروجیکٹوں کی کل لاگت 9750 کروڑ روپے سے زیادہ ہے ۔ مسٹر مودی نے کہا ‘‘ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لیے آج پوری دنیا بے تاب ہے اور سرمایہ کاری کے لیے ہریانہ ایک اچھی ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے ۔’’ ہریانہ کے گورنر بنگارو دتاتریہ اور وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور کئی دیگر معززین پروگرام کے اسٹیج پر موجود تھے ۔
اس سے پہلے مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اس پروگرام کے بارے میں کہا تھا کہ یہ پروجیکٹ ہریانہ کے صحت، ریل اور سیاحت کے شعبوں کو مزید تقویت بخشیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا "ہماری حکومت ہریانہ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور توسیع کے لیے پرعزم ہے ۔”
ریواڑی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نریندر مودی نے میٹنگ میں کہا ‘‘ہریانہ کی ڈبل انجن والی حکومت عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے ۔
وزیر اعظم نے تقریباً 5,450 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیے جانے والے گروگرام میٹرو ریل پروجیکٹ اور تقریباً 1,650 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے جانے والے ایمس ریواڑی کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے علاوہ جیوتیسر، کروکشیتر میں تجرباتی میوزیم ‘انوبھو کیندر’ کا افتتاح اور ریلوے کے کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور کچھ مکمل شدہ پراجیکٹس کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے روہتک-ماہم-ہنسی سیکشن پر ٹرین سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرینکا گاندھی واڈرا اسپتال میں داخل

Next Post

سپریم کورٹ جلد ہی شرد پوار کی عرضی پر سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ جلد ہی شرد پوار کی عرضی پر سماعت کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.