منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتوار کو کسانوں کے ساتھ بات چیت کا اگلا دور : انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// احتجاجی کسان تنظیموں کے ساتھ مرکزی حکومت کی بات چیت کا اگلا دور اتوار کو ہوگا جو کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی قانونی ضمانت کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے جمعرات کو یہاں کہا کہ کسان تنظیموں کے ساتھ کل دیر رات تک بات چیت جاری رہی جو بہت مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں ہی مذاکرات کے اگلے دور کے لیے اتوار کا دن مقرر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا ”حکومت نے کسان تنظیموں کو بات چیت کے لیے مدعو کیا تھا۔ وہ آئے اور بات چیت مثبت ماحول میں ہوئی۔ اس میں اگلی بات چیت کے لیے اتوار کا دن مقرر کیا گیا ہے ۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا ‘‘مجھے امید ہے کہ بات چیت مثبت انداز میں جاری رہے گی اور ہم مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھیں گے ۔’’ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے کسانوں کے تمام مسائل پر بہت کام کیا ہے ۔ بہت سے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور کسانوں کو مزید قرضے دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوامی ناتھن کمیٹی کی سفارشات کے مطابق مودی حکومت نے زرعی لاگت پر 50 فیصد منافع کو یقینی بنایا ہے ۔
کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کا تیسرا دور چنڈی گڑھ میں کل دیر رات تک جاری رہا۔ مرکزی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر ارجن منڈا، مرکزی وزیر پیوش گوئل، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے اور پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔ مرکزی حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان بات چیت کے تین دور ہوچکے ہیں جن میں کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے کسانوں کے بیشتر مطالبات تسلیم کر لیے ہیں تاہم کچھ مطالبات تسلیم کرنے میں قانونی رکاوٹیں ہیں اور ان کے لیے تفصیلی مشاورت کی ضرورت ہے ۔
خیال رہے کہ کسان تنظیمیں سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے علاوہ ایم ایس پی کی قانونی ضمانت، کسانوں اور کھیت مزدوروں کے لیے پنشن، کسانوں کے قرض کی معافی، کسانوں کے خلاف درج پولیس کیس واپس لینے ، لکھیم پوری کھیری تشدد کے متاثرین کے لیے انصاف، حصول اراضی قانون 2013 کا مطالبہ کر رہی ہیں اور پچھلے احتجاج کے دوران مارے گئے کسانوں کے خاندانوں کے لیے ایکس گریشیا کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد حفیظ کا پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان

Next Post

اے اے پی نے سپریم کورٹ میں دعویٰ کیا، اس کا دفتر قبضہ شدہ زمین پر نہیں ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

اے اے پی نے سپریم کورٹ میں دعویٰ کیا، اس کا دفتر قبضہ شدہ زمین پر نہیں ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.