منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاسین ملک کی پھانسی کی سزا کی اپیل پر سماعت موخر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in اہم ترین
A A
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Yaseen Malik

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
دہلی ہائی کورٹ نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی اپیل پر قتل اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے الزام میں سزا کاٹ رہے علیحدگی پسند لیڈر محمد یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دینے کے معاملے پر فی الحال سماعت ملتوی کر دی ہے۔
ہائی کورٹ نے اس درخواست پر اگلی سماعت مئی میں کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس معاملے کی سماعت کرنے والی بنچ بدھ کو سماعت کے لیے دستیاب نہیں تھی، جس کی وجہ سے یہ سماعت التوا کا شکار ہوئی۔ ہائی کورٹ نے ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ۲۹مئی۲۰۲۳ کو یاسین ملک کو نوٹس جاری کیا تھا۔
سماعت کے دوران این آئی اے کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تْشار مہتا نے کہا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے یاسین ملک پر لگائے گئے الزامات کو درست پایا تھا۔
مہتا نے کہا کہ ’’انڈین پینل کوڈ کی دفعہ ۱۲۱کے تحت بھارت سرکار کے خلاف جنگ چھیڑنے کے معاملے میں موت کی سزا دی جا سکتی ہے، ایسے مجرم (محمد یاسین ملک) کو موت کی سزا ملنی چاہیے۔‘‘
مہتا کا یہ بھی کہنا تھا کہ یاسین ملک ’’ایئر فورس کے چار جوانوں کی ہلاکت میں ملوث ہے۔ اس کے ساتھیوں نے اس وقت کے مرکزی وزیر داخلہ کی بیٹی ربیعہ سعید کا اغوا کیا تھا۔ اس کے بعد اغوا کاروں کو رہا کر دیا گیا، جنہوں نے بعد میں ممبئی دھماکوں کو انجام دیا۔‘‘
۲۵ مئی۲۰۲۲ کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے قتل اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے الزام میں سزا یافتہ یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی بی ایس ایف چوکی پر فائرنگ/منہ توڑ جواب دیا گیا :ترجمان

Next Post

کولگام میں دم گھٹنے سے شہری جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کولگام میں دم گھٹنے سے شہری جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.