منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کو مواخذے کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 150 سالوں میں پہلی مرتبہ صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق اہم امیگریشن بل کے خلاف ووٹ دینے پر ریپبلکنز کی سرزنش کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی الیجینڈرو میئر کاس اس عہدے پر رہنے والے وہ عہدیدار ہیں جنہیں 150 سالوں میں پہلی مرتبہ اس قسم کے مواخذے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
امریکی ایوان نمائندگان نے ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ کے طور پر کام کرنے والے الیجینڈرو میئرکاس کے مواخذے کا بل 213 کے مقابلے میں 214 ووٹوں سے منظور کیا اور اس حوالے سے ناقدین کا کہنا ہے ایسا اس لیے ہوا کیونکہ ریپبلکنز آئندہ صدارتی انتخابات میں جنوبی سرحد کے مسائل کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سیاسی تاریخ میں 150 سالوں میں پہلی بار کسی کابینہ سیکرٹری کو اس طرح کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تین ریپبلکنز رہنماؤں مائیک گلیگر، کین بک، اور ٹام میک کلینٹاک نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مواخذے کے حق میں ووٹ نہیں دیا اور کہا کہ سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی کا مواخذہ آئینی معیار پر پورا نہیں اترتا۔
الیجینڈرو میئرکاس نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری توجہ محکمانہ فرائض پر مرکوز ہے، ہمارے محکمے کے 2 لاکھ 16 ہزار ملازمین امریکی عوام کے لیے کام کرتے ہیں۔
دوسری جانب صدر جو بائیڈن نے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کے خلاف مواخذے کی مذمت کرتے ہوئے اسے "غیر آئینی تعصب” قرار دیا جبکہ ترجمان ہوم لینڈ سکیورٹی نے بھی مواخذے کو ریپبلکنز کا سیاسی اسٹنٹ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک سے 2030 تک کم عمری کی شادی ختم کرنے کا عہد

Next Post

امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال سے فارغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال سے فارغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.