پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے این یو کے سابق طالب علم خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی// دہلی فسادات (فروری 2020) میں سازش کرنے کے ملزم جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد نے بدھ کو سپریم کورٹ میں دائر اپنی ضمانت کی عرضی واپس لے لی۔
جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس پنکج متھل نے درخواست گزار کی درخواست پر عرضی کو واپس لینے کی اجازت دی۔
جسٹس ترویدی کی سربراہی والی بنچ کے سامنے خالد کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل کپل سبل نے اس درخواست کے ساتھ عرضی واپس لینے کی التجا کی کہ وہ بدلے ہوئے حالات میں مقامی عدالت میں ضمانت کے لیے اپنی (خالد) قسمت آزمائیں گے ۔
بنچ کے سامنے بحث کرتے ہوئے مسٹر سبل نے کہا، "میں قانونی سوالات (یو اے پی اے کے التزامات کو چیلنج کرنے والے ) پر بحث کرنا چاہتا ہوں لیکن بدلے ہوئے حالات کی وجہ سے اپنی ضمانت کی عرضی واپس لینا چاہتا ہوں۔”
اس سے قبل سپریم کورٹ میں ان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مختلف وجوہات کی بنا پر کئی بار ملتوی کی گئی تھی۔
درخواست گزار خالد ستمبر 2020 سے عدالتی حراست میں جیل میں ہیں۔
خالد نے اکتوبر 2022 میں دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اس کی درخواست پر عدالت نے دہلی پولیس کو مئی 2023 میں نوٹس جاری کیا تھا۔
مارچ 2022 میں، کڑکڑڈوما ضلعی عدالت نے خالد کی درخوات ضمانت مسترد کر دی تھی۔
دہلی پولیس نے خالد کو ستمبر 2020 میں گرفتار کیا تھا۔ انہیں فسادات کی سازش، غیر قانونی اجلاس منعقد کرنے کے علاوہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) جیسے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسان تنظیموں کو عام لوگوں کے مسائل کو سمجھنا چاہیے – منڈا

Next Post

ملک سے 2030 تک کم عمری کی شادی ختم کرنے کا عہد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
قومی خبریں

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

2025-06-15
احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

2025-06-15
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

2025-06-14
قومی خبریں

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

2025-06-14
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

2025-06-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

2025-06-13
قومی خبریں

نڈا نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

2025-06-13
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کوثر جہاں نے دہلی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا والہانہ استقبال کیا

2025-06-13
Next Post
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ

ملک سے 2030 تک کم عمری کی شادی ختم کرنے کا عہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.