بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ کے مین بازار کا اچانک محاصرہ اور تلاشیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-08
in اہم ترین
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے مین بازار میں سیکورٹی فورسز نے اچانک تلاشی لی اور راہگیروں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے ۔
اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز پونچھ کے مین بازار کو اچانک محاصرے میں لے کر لوگوں کی شناختی پریڈ کرائی۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس او جی ، پولیس اور سی آر پی ایف نے کافی دیر تک علاقے کی تلاشی لی جس دوران راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک کئے گئے ۔
ذرائع کے مطابق تلاشی آپریشن کے دوران راہگیروں سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی تاہم اس دوران کسی کے گرفتار ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز نے مین بازار پونچھ میں راہگیروں کے شناختی کارڈ چیک کئے ۔انہوں نے بتایا کہ پونچھ ضلع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
بتادیں کہ راجوری اور پونچھ میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد جڑواں اضلاع میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
راجوری اور پونچھ میں سرگرم ملی ٹینٹوں اوران کے معاونت کاروں کی بڑے پیمانے پر تلاش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ اجلاس اب۱۰فروری تک جاری رہے گا

Next Post

قاضی گنڈ میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

قاضی گنڈ میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.