ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-28
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کراچی: سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ پاکستانی ڈریسنگ روم کا حصہ نہ ہونے کی وجہ سے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بارے میں بات نہیں کرسکتا، جہاں تک فارم کا سوال ہے تو ٹی 20سیریز میں انھوں نے اچھی اننگز کھیلیں، مجموعی طور پر تسلسل کے ساتھ رنز بنائے، کوئی سپر مین نہیں ہوتا کہ ہمیشہ اعلیٰ ترین معیار کی کارکردگی کا مظاہرہ کرے، بابر اعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مہمان ٹیموں کو مشکل پیش آتی ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز میں اچھا مقابلے دیکھنے میں آئے مگر گرین کیپس اگر چند اہم کیچز ڈراپ نہ کرتی تو نتیجہ اپنے حق میں کرسکتے تھے، مجموعی طور پر مہمان ٹیم نے آسٹریلیا کی مشکل کنڈیشنز میں جیسی کرکٹ کھیلی اس پر کھلاڑیوں کو فخر ہونا چاہیے۔
سابق کوچ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو وائٹ بال کرکٹ میں بہترین کھلاڑیوں کی خدمات میسر ہیں، حقیقی پاور ہٹرز بھی موجود ہیں، کیویز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا کبھی آسان نہیں ہوتا، کوئی بھی غلطی کریں تو اس کی سزا برداشت کرنا پڑتی ہے،میرے خیال میں دونوں ٹورز بہت مشکل تھے۔
اینڈی فلاورنے کہا کہ گذشتہ سال بغیر کسی وقفے کے آئی ایل ٹی 20، ایچ بی ایل پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹیموں کیلیے خدمات سرانجام دینے سے میں تھکاوٹ کا شکار ہوا، اسی لیے رواں پاکستانی لیگ کیلیے دستیاب نہیں ہوں گا،اگلے سال بھی شیڈول آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے متصادم ہونے کی وجہ سے میرے لیے پی ایس ایل کا حصہ بننا ممکن نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کی تاریخ، نئے نریٹو کے ساتھ

Next Post

کھیلوں میں بھی اتر پردیش ہوگا سب سے آگے: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

کھیلوں میں بھی اتر پردیش ہوگا سب سے آگے: انوراگ ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.