ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس: گیس ایکسپورٹ ٹرمینل میں دھماکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ماسکو//
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے قریب گیس ایکسپورٹ ٹرمینل میں زبردست دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گیس ایکسپورٹ ٹرمینل میں سینٹ پیٹرزبرگ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا، جس کے باعث بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی تاہم واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔مقامی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹرمینل میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے لیکن مذکورہ علاقے میں ڈرون دیکھے گئے ہیں۔علاقائی گورنر الیگزینڈر ڈروزڈینکو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خلیج فن لینڈ میں گیس پروڈیوسر نووٹیک کے ٹرمینل پر ہونے والے دھماکے کے بعد ہائی الرٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہفتے کی رات یوکرین کے ساتھ سرحد کے قریب سمولینسک کے علاقے میں تین یوکرائنی ڈرونز کو تباہ کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کی گاڑی پر ڈرون حملہ؛ 2 جاں بحق

Next Post

دنیا میں ہمارے واحد سچے دوست ولادیمیر پوتین ہیں:شمالی کوریا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان

دنیا میں ہمارے واحد سچے دوست ولادیمیر پوتین ہیں:شمالی کوریا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.