منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریٹائرڈ ہرٹ یا آؤٹ؟ روہت سپراوور تنازع کا شکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کراچی: روہت شرما ’ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے یا ریٹائرڈ ہرٹ‘ سپر اوور تنازع سامنے آگیا۔
افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں 2 سپر اوورز کے بعد بھارتی ٹیم نے فتح حاصل کی تھی، میزبان کپتان روہت شرما پہلے سپر اوور میں بظاہر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے مگر پھر وہ دوسرے سپر اوور میں بھی بیٹنگ کیلیے آگئے تھے۔
آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشن کے تحت اگر کوئی بیٹر پہلے سپر اوور میں آؤٹ ہوتا تو دوسرے میں وہ بیٹنگ کیلیے نہیں آسکتا، میچ آفیشلز کی جانب سے اس بارے میں وضاحت نہیں کی گئی کہ روہت ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے تھے یا ہرٹ، دوسرے کیسے میں اگر وہ ریٹائرڈ ناٹ آؤٹ تھے تب وہ دوبارہ بیٹنگ کے اہل تھے۔
میزبان کپتان نے میچ میں 121 رنز بنائے تھے، پہلے سپر اوور میں انھوں نے تیسری اور چوتھی بال پر چھکے جڑے جبکہ پانچویں پر سنگل لیا، اب آخری گیند پر فتح کیلیے 2 رنز درکار تھے، یشاسوی جسوال نے گیند کا سامنا کرنا تھا، اتنے میں روہت ریٹائر ہوکر چلے گئے اور ان کی جگہ رنکو سنگھ نان اسٹرائیک اینڈ پر آئے تاکہ وہ تیزی سے وکٹ کے درمیان دوڑ سکیں، جسوال نے ایج پر سنگل لیا اور مقابلہ پھر برابر ہوگیا۔
اب چونکہ بھارت نے پہلے سپر اوور میں بعد میں بیٹنگ کی تھی، اس لیے دوسرے میں پہلے بیٹنگ کرنا تھا، روہت پھر اسٹرائیک پر آئے اور پہلی 2 بالز پر چھکا اور چوکا جڑا، اس اوور میں 11 رنز بنے جبکہ جواب میں روی بشونی نے اپنی پہلی 2 بالز پر افغانستان کی 2 وکٹیں اڑاکر ٹیم کو فتح دلادی۔
اب یہ بحث ہورہی ہے کہ روہت ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے یا ریٹائر آؤٹ، اس بات پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بہرحال بھارتی ٹیم نے تیسرا میچ بھی جیت کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

Next Post

چوتھا ٹی ٹوئنٹی؛ اوپنر ڈیون کانوے کورونا میں مبتلا ہوگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

چوتھا ٹی ٹوئنٹی؛ اوپنر ڈیون کانوے کورونا میں مبتلا ہوگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.