منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کا منشور ‘عوام کا منشور’ ہوگا: چدمبرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in قومی خبریں
A A
گوا انتخابات کے نتائج مایوس کن:چدمبرم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// اگلے عام انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی کی انتخابی منشور کمیٹی کے چیئرمین پی چدمبرم نے بدھ کو یہاں کہا کہ پارٹی کا منشور عوام سے تجاویز لینے کے بعد تیار کیا جائے گا اور یہ‘عوام کا منشور’ ہوگا۔
مسٹر چدمبرم نے یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے کہا ‘‘یہ منشور عوام کی رائے بننے والا ہے اور کانگریس ملک بھر کے لوگوں سے تجاویز طلب کرے گی اور اس منشور میں زیادہ سے زیادہ تجاویز شامل کرنے کی کوشش کرے گی۔’’
انہوں نے کہا کہ مشاورتی عمل میں انڈیا اتحاد کی اتحادی جماعتوں کی تجاویز کا بھی خیر مقدم کیا جائے گا۔
مسٹر چدمبرم نے کہا ‘‘یہ مشاورت بند دروازوں کے پیچھے ہوگی یا کھلے عام اس کا فیصلہ کانگریس صدر اور پارٹی کے دیگر لیڈر کریں گے ۔’’
کانگریس پارٹی نے گزشتہ ماہ پی چدمبرم کی صدارت میں 2024 کے عام انتخابات کے لیے ایک منشور کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ چھتیس گڑھ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو اس کمیٹی کے کنوینر ہیں۔
سینئر کانگریس لیڈر نے کہا کہ پارٹی ہر ریاست میں عوامی مشاورت کرے گی اور کمیٹی کے ارکان پارٹی کے لوگوں، مقامی لیڈروں اور کارکنوں سے بات چیت کریں گے ۔
انہوں نے تمام لوگوں بالخصوص نوجوانوں، خواتین اور کسانوں سے پارٹی کے منشور کے حوالے سے تجاویز دینے اور قوم کی تعمیر میں شراکت دار بننے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے کیرالہ میں متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو قوم کے لیے وقف کیا

Next Post

گزشتہ 10 سالوں میں 55 فیصد تحصیلوں میں مانسون کی بارشوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

گزشتہ 10 سالوں میں 55 فیصد تحصیلوں میں مانسون کی بارشوں میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.