ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی، برفباری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-16
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید برفباری اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری اور طوفانی بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
سخت سردی کے موسم میں مختلف مقامات پر پچاس ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ برفانی طوفان اور بارشوں کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے اور کئی ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔
ادھر کینیڈا میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
ایڈمنٹن میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ درجہ حرارت منفی 53 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، شدید موسم کے باعث سیکٹروں فلائٹس متاثر ہوگئی۔ریکارڈ ساز شدید موسم کے باعث حکام نے شہریوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کردیں۔
دوسری جانب رواں ہفتے منجمد کر دینے والا شدید سرد موسم برطانیہ کو بھی لپیٹ میں لینے کو تیار ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اسکاٹش ہائی لینڈز میں درجہ حرارت منفی 10 درجے تک گرنے کا امکان ہے جبکہ بدھ کو لندن میں بھی برفباری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
منگل کیلئے محکمہ موسمیات نے پورے اسکاٹ لینڈ، انگلینڈ اور ویلز کے چند حصوں کیلئے برفباری اور تیز سرد ہواؤں کی پیش گوئی جاری کردی ہے۔
شدید سرد موسم اور برفباری کے باعث مختلف علاقوں میں ٹریفک، ریل اور فضائی سفر میں مشکلات کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی عورتوں اور بچوں کی اموات دو طرفہ فائرنگ سے نہیں براہ راست بمباری سے ہوئی ہیں: پیٹرو

Next Post

اسرائیلی فوج کیخلاف پوسٹ کرنے پر اسرائیلی ٹیچر گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اسرائیلی فوج کیخلاف پوسٹ کرنے پر اسرائیلی ٹیچر گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.