منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی عورتوں اور بچوں کی اموات دو طرفہ فائرنگ سے نہیں براہ راست بمباری سے ہوئی ہیں: پیٹرو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-16
in عالمی خبریں
A A
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کولمبیا//
کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ "غزّہ میں اس قدر وسیع پیمانے کا عوامی قتل عام دو طرفہ فائرنگ سے نہیں ہوا براہ راست بمباری سے کیا گیا ہے”۔کولمبیا کے صدر پیٹرو نے سوشل میڈیا ایکس سے ایک سول سوسائٹی تنظیم کے جاری کردہ بیان کا جواب دیا ہے۔ بیان میں سول سوسائٹی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ "غزّہ میں ہلاک ہونے والی عورتیں اور بچے، اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں”۔دعوے کے جواب میں صدر پیٹرو نے کہا ہے کہ "یہ دعوی درست نہیں ہے۔
فلسطینی عورتوں اور بچوں کی اموات دو طرفہ فائرنگ کی زد میں آنے سے نہیں ہوئیں۔ ان اموات کا ذمہ دار نیتان یاہو ہے اور یہ وسیع پیمانے کا قتل عام براہ راست بمباری کا نتیجہ ہے”۔
صدر پیٹرو نے بین الاقوامی دیوانِ عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا دعوی دائر کرنے پر جنوبی افریقہ کو سراہا اور کہا ہے کہ ” آج اگر کوئی عالمی نوبل امن ایوارڈ کا حقدار ہے تو وہ، فلسطینی عوام کی نسل کشی کے جُرم میں نیتان یاہو کو عدالت کے کٹہرے میں لانے والا، جنوبی افریقہ کا آئینی وفد ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تائیوان نہ تو پہلے ملک تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا:چین

Next Post

امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی، برفباری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری

امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی، برفباری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.