جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں©جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-15 - Updated on 2024-01-16
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

لکھنو/۱۵جنوری
چیف آف آرمی اسٹاف‘ جنرل منوج پانڈے نے پیر کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں لیکن پچھلے کچھ مہینوں میں جنوبی علاقے پیر پنجال اور راجوری پونچھ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
تاہم فوجی سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں کی وجہ سے جموں کشمیر کے اندرونی علاقوں میں تشدد میں نمایاں کمی آئی ہے۔
لکھنو¿ میں 76 ویں آرمی ڈے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل پانڈے نے کہا”مغربی محاذ پر جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں۔ لیکن پچھلے کچھ مہینوں میں پیر پنجال اور راجوری پونچھ کے جنوبی علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
جنرل پانڈے نے کہا”لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی ہے، لیکن دراندازی کی کوششوں سے یہ واضح ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ اب بھی برقرار ہے۔ دراندازی کی کوششوں کو فوج نے مکمل چوکس رہتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے“۔
آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ سیکورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے جموں کشمیر کے اندرونی علاقوں میں دہشت گردی سے متعلق واقعات کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔انہوں نے کہا”ہم ملک میں دہشت گرد نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور ختم کرنے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ پرعزم انداز میں کام کر رہے ہیں“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشتبہ نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں سرچ آپریشن شروع

Next Post

خشک سالی اور ہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

خشک سالی اور ہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.